Tuesday September 06, 2016

 

 CONTENTS

 Home

 News

 Editorial

 Opinion

 Fauji's Diaries

 Story

 Letters

 Community/Culture

 PW Policy

Ashraf's Articles-1

Ashraf's Articles-2

Ashraf's Urdu Poem

About Us

 
 
 
 

The Life of Jinnah

 

 

رقص مجرمین

کے اشرف

 

پاکستان بنا ہے تختہ

ایک رقص بے ہنگم کا

جس پر دیوانوں کی طرح

ناچتے مجرم

چیختے ہیں چلاتے ہیں

کہتے ہیں کرواختساب

ہر اس مجرم کا

جس نے پاکستان میں

صبح اول

جرم آغاز کیا تھا

 

لیکن بھلا دو میرے جرائم

میں نے تو سالوں بعد

چند چھوٹے موٹے جرم

کیے تھے

 

کھربوں ڈالروں کے

سودوں میں

چند ملین ڈالروں کا

کک بیک لیا تھا

 

کتنا بد قسمت ہے یہ ملک

جس کے فیصلے کرنے والے

اول و آخر

سب ہیں مجرم

 

ڈاکوں کی اس نگری میں

کون کرے گا

کس کا اختساب

 

دیکھتے جاو، سنتے جاو

پاگلوں کی طرح

ہنستے جاو

 

پاکستان بنا ہے تختہ

ایک رقص بے ہنگم کا

 

برکلے، کیلیفورنیا

20 جنوری 2010

   

Pakistan Weekly - All Rights Reserved

Site Developed and Hosted By Copyworld Inc.