Tuesday September 06, 2016

 

 CONTENTS

 Home

 News

 Editorial

 Opinion

 Fauji's Diaries

 Story

 Letters

 Community/Culture

 PW Policy

Ashraf's Articles-1

Ashraf's Articles-2

Ashraf's Urdu Poem

About Us

 
 
 
 

The Life of Jinnah

 

 

الف و عین

کے اشرف

 

بلہے شاہ نے

ایک الف مانگا تھا

 

بلہے شاہ کو معلوم نہ تھا

الف سےآگے

عین بھی ہے

 

الف اگر مل بھی جاے

تو عین کے بغیر

بے معنی ہے

 

بلہے شاہ کو معلوم نہ تھا

اصل کہانی الف کی نہیں

عین کی ہے

 

یہ عین ہی ہے

جو آگ کا دریا بن کر

دل کو جلا دیتا ہے

یا ابر باراں بن کر

دل کوگل

گل کو خوشبو

خوشبو کو

مہک

اور مہک کو

عشق بنا دیتا ہے

 

بلہے شاہ نے

ایک الف مانگا تھا

بلہے شاہ کو معلوم نہ تھا

الف سے آگے

عین بھی ہے

 

الف اگر مل بھی جاے

تو عین کے بغیر

بے معنی ہے

 

 برکلے ، کیلیفورنیا

25 اکتوبر2009   

 

  

Pakistan Weekly - All Rights Reserved

Site Developed and Hosted By Copyworld Inc.