Tuesday September 06, 2016

 

 CONTENTS

 Home

 News

 Editorial

 Opinion

 Fauji's Diaries

 Story

 Letters

 Community/Culture

 PW Policy

Ashraf's Articles-1

Ashraf's Articles-2

Ashraf's Urdu Poem

About Us

 
 
 
 

The Life of Jinnah

 

 

سرآینہ

کے اشرف

 

عشق نہ تو کلمہ ہے

نہ ہی استعارہ ہے

نہ کوئی علامت ہے

 

عشق ایک نغمہ ہے

 

جو کہ جنم لیتا ہے

روح کی

 گہرایوں میں

 

عشق ایک پھول ہے

جو کہ کھل اٹھتا ہے

دل کی

سرزمینوں میں

 

عشق ایک سمندر ہے

جس میں

ڈوب جاتے ہیں

 

چاند

تارے

اور

آنسو

 

عشق ایک آینہ ہے

جس میں پنہاں

سب چہرے

 

منتظر رہتے ہیں

اس ایک چہرے کے

 

جو آئے سر آینہ

تو کوئی اور چہرہ

دکھائی

نہ دے

عشق کے سوا

کوئی اور حرف

سنائی

نہ دے

 

عشق نہ تو کلمہ ہے

نہ ہی استعارہ ہے

نہ کوئی علامت ہے

عشق ایک چہرہ ہے

جو آئے سر آینہ

تو کوئی اور چہرہ

دکھائی

نہ دے

کوئی اور حرف

سنائی

نہ دے

 

22 اکتوبر 2009

برکلے، کیلیفورنیا

  

  

Pakistan Weekly - All Rights Reserved

Site Developed and Hosted By Copyworld Inc.