Tuesday September 06, 2016

 

 CONTENTS

 Home

 News

 Editorial

 Opinion

 Fauji's Diaries

 Story

 Letters

 Community/Culture

 PW Policy

Ashraf's Articles-1

Ashraf's Articles-2

Ashraf's Urdu Poem

About Us

 
 
 
 

The Life of Jinnah

 

 

 

تبدیلی تو آنی ہے

کے اشرف

 

تبدیلی کو روک سکا ہے کون؟

تبدیلی کو روکے گا کون؟

تبدیلی تو آنی ہے

تبدیلی تو آے گی

 

جو ساتھ چلیں گے

 تبدیلی کے

زندہ رہیں گے

جو روکیں گے رستہ

 تبدیلی کا

مرجایں گے

مٹ جایں گے

 

تایخ کے

اڑتے اوراق پہ دیکھو

ہیں رقم کتنی داستانیں

 

جنہوں نے تھامے

تبدیلی کے

 لہراتے پرچم

ان کی زندگی سے

بھرپور صدایں

تا دیر گونجیں

نیلے گنبد کی پہنائیوں میں

 

جو ڈرتے رہے

تبدیلی سے

جو لرزتے رہے

تبدیلی سے

بلاآخر رزق خاک ہوے

ان کا مقدر مٹنا تھا

مٹ کر

خس و خاشاک ہوے

 

تبدیلی کو روک سکا ہے کون؟

تبدیلی کو روکے گا کون؟

تبدیلی تو آنی ہے

تبدیلی تو آے گی

 

15 اکتوبر 2009

برکلے' کیلیفورنیا 

  

Pakistan Weekly - All Rights Reserved

Site Developed and Hosted By Copyworld Inc.