Tuesday September 06, 2016

 

 CONTENTS

 Home

 News

 Editorial

 Opinion

 Fauji's Diaries

 Story

 Letters

 Community/Culture

 PW Policy

Ashraf's Articles-1

Ashraf's Articles-2

Ashraf's Urdu Poem

About Us

 
 
 
 

The Life of Jinnah

 

 

ان لیڈروں کو بدل ڈالو

کے اشرف

 

جتنے بھی ہمارے لیڈر ہیں

اس دھرتی کے

 دشمن ہیں

ان لیڈروں کو بدل ڈالو

 

یہ پھٹے پرانے

 کپڑے ہیں

یا پھٹے پرانے

 جوتے ہیں

ان پھٹے پرانے

 کپڑوں کو

ان پھٹے پرانے

 جوتوں کو

کب تک زیب تن رکھوگے؟

ان پھٹے پرانے

کپڑوں کو

ان پھٹے پرانے

جوتوں کو

اب بدل دو

ان لیڈروں کو بدل ڈالو

 

یہ اس دھرتی کے

بنجرپن کا کارن ہیں

جس دھرتی نے ان کو

جنما تھا

یہ اس دھرتی کے

دشمن ہیں

یہ ملوں اور کارخانوں میں

بھوک اور ننگ کا

کپڑا بنتے ہیں

یہ کیھتوں او کھلیانوں میں

زہر اگاتے ہیں

انہیں جانے دو

انہیں بدل ڈالو

ان لیڈروں کو بدل ڈالو

 

کب تک یہ بارگراں

کندھوں پہ

اٹھاے رکھو گے؟

اس بوجھ کو اب

غرقاب کرو

اس بوجھ سے خود کو

آزاد کرو

 

ان لیڈروں کو بدل ڈالو

 8 اکتوبر 2009

لنڈن

 

  

Pakistan Weekly - All Rights Reserved

Site Developed and Hosted By Copyworld Inc.