Tuesday September 06, 2016

 

 CONTENTS

 Home

 News

 Editorial

 Opinion

 Fauji's Diaries

 Story

 Letters

 Community/Culture

 PW Policy

Ashraf's Articles-1

Ashraf's Articles-2

Ashraf's Urdu Poem

About Us

 
 
 
 

The Life of Jinnah

 

 

کرم کرو

کے اشرف

 

بیمار ہوں میں

 بیمار ہوں ميں

کرم کرو

 

اشکبار ہوں میں

 اشکبار ہوں میں

کرم کرو

 

میں جانتا ہوں

تم دیکھتے ہو

میں دیکھتا ہوں

تم جانتے ہو

کرم کرو

 

ان لٹیروں سے

ان وڈیروں سے

سامراج کے ان

 بٹیروں  سے

بر سر پیکار ہوں میں

کرم کرو

 

ان لیڈروں سے

ان ورکروں سے

ان مسخروں سے

ان جوکروں سے

 

بےزار ہوں میں

بےزار ہوں میں

کرم کرو

 

میں جانتا ہوں

تم  دیکھتے ہو

میں دیکھتا ہوں

تم جانتے ہو

کرم کرو

 

 میرا درد ہے

درد انساں کا

متلاشی ہوں

اس کے درماں کا

بیمار ہوں میں

 بیمار ہوں میں

کرم کرو

کرم کرو

 

29 ستمبر 2009

 

  

Pakistan Weekly - All Rights Reserved

Site Developed and Hosted By Copyworld Inc.