Tuesday September 06, 2016

 

 CONTENTS

 Home

 News

 Editorial

 Opinion

 Fauji's Diaries

 Story

 Letters

 Community/Culture

 PW Policy

Ashraf's Articles-1

Ashraf's Articles-2

Ashraf's Urdu Poem

About Us

 
 
 
 

The Life of Jinnah

 

 

 

 

عوام کا پیسہ

کے اشرف

 

کئی سال پہلے

ہم نے یہ

چین میں دیکھا

 

ان کے کرنسی نوٹوں پر

لکھا تھا

"عوام کا پیسہ"

 

یہ سہ حرفی جملہ

 

کتنی طاقت ہے اس ميں؟

 

"عوام کا پیسہ"

 

پیسہ تو سب عوام کا ہے

 

چین ہویا امریکہ ہو

ایشیا ہو یا افریکا ہو

پیسہ تو سب عوام کا ہے

 

لیکن پھر دنیا میں

 

پیسے کے لیے

جیتے ہیں عوام

لٹتے ہیں عوام

مرتے ہیں عوام

 

کاش یہ پیسہ

اپنے سچے معنوں میں

پوری دنیا میں

بن جائے عوام کا پیسہ

 

17 ستمبر 2009

 

 

  

Pakistan Weekly - All Rights Reserved

Site Developed and Hosted By Copyworld Inc.