Tuesday September 06, 2016

 

 CONTENTS

 Home

 News

 Editorial

 Opinion

 Fauji's Diaries

 Story

 Letters

 Community/Culture

 PW Policy

Ashraf's Articles-1

Ashraf's Articles-2

Ashraf's Urdu Poem

About Us

 
 
 
 

The Life of Jinnah

 

 

 

جب کمپیوٹر آن کرو

کے اشرف

 

جب کمپیوٹر آن کرو

میری ای میل پڑھ لینا

 

جو باتیں تم سننا چاہتی تھی

جو باتیں میں کہنا چاہتا تھا

 

جو باتیں میں کہہ نہ سکا

جو باتیں تم سن نہ سکیں

 

جو باتیں فون پہ ہو نہ سکیں

 

سب ای میل میں لکھہ ڈالی ہیں

 دیکھو اسے ڈلیٹ نہ کرنا

 

وقت کے ہم دونوں قیدی

کیا کیا کچھہ سوچتے ہیں

 

ایک دوسرے سے کہنا چاہتے ہیں

پر کہہ نہیں پاتے

 

ای میل میں لکھہ دیتے ہیں

 

لیکن آج افسوس ہوا ہے

 

میرے ای میل ایڈریس کو تم نے

کمپیوٹر میں بلاک کیا ہے

 

17 اگست 2009

 

 

  

Pakistan Weekly - All Rights Reserved

Site Developed and Hosted By Copyworld Inc.